سٹی 42: پی ایس ایل الیون، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو کامیابی کے لیے186 رنز کا ہدف دے دیا
لاہور قلندرز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے ۔
محمد نعیم 60, پرویز حسین ایمان 45، عبد اللہ شفیق 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ملتان سلطانز کے محمد اسماعیل نے دو جبکہ فیصل اکرم اور پیٹر سڈل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔