سٹی 42: شہر کےمختلف علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی ۔
ٹاؤن شپ،جوہر ٹاؤن اورمسلم ٹاؤن کےاطراف بارش ہورہی ہے ۔
قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ،گرین ٹاؤن،کچا جیل روڈپربارش ہو رہی ہے ۔ فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اورماڈل ٹاؤن کے اطراف تیز بارش ہو رہی ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App