ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی ایکشن   پنجابی فلم ’’شیرا ‘‘بھی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

بھارتی ایکشن   پنجابی فلم ’’شیرا ‘‘بھی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی ایکشن سے بھرپور  پنجابی فلم ’’ شیرا ‘‘بھی پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجابی فلم ’’ شیرا ‘‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے ہیں،ایکشن سے بھرپور فلم 15 مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔فلم کے مرکزی کرداروں میں اداکار پرمیش ورما اور سونل چوہان نے ادا کئے ہیں

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا، بھارتی،پنجابی فلم ’’ شیرا ‘‘ شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں پیش کی جائے گی ۔امپورٹ پالیسی کے تحت آنے والی فلموں کی وجہ سے ہی سینماؤں کی رونقیں بحال ہیں۔