ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی یا نہیں ؛ حکومت فیصلہ نہ کرسکی

مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی یا نہیں ؛ حکومت فیصلہ نہ کرسکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مشرق وسطی کی صورتحال کے تناظر میں توانائی کا بحران ،پنجاب میں مارکیٹس رات 8بجے بند ہونگی  یا نہیں ۔
پنجاب حکومت تاحال کوئی فیصلہ نہ  کرسکی ۔ذرائع  کے مطابق پنجاب حکومت وفاق کارباری مراکز کے اوقات کار سے متعلق وفاقی حکومت پر عمل درآمد کرے گی ۔
وفاقی حکومت  جو فیصلہ کرے گی اسی کے تناظر میں پنجاب حکومت بھی کاروباری اوقات کار کا تعین کرے گی۔
پنجاب میں کاروباری مراکز کو رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز زیر غور ضرورہےتاہم ایسا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔