ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہیں، صنم جاوید

ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہیں، صنم جاوید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہیں۔ 

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد غیر جمہوری سسٹم کے خلاف ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کے ٹیکسسز پر مراعات لینے کی بجائے حکمران پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کریں۔