وقاص احمد :کاہنہ کے علاقے میں پولیس نے7سالہ بچی سےزیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔
کاہنہ پولیس نے15کال پرفوری کارروائی کر کےواقعہ میں ملوث ملزم خرم کو گرفتار کر لیا۔
7سالہ بچی مسجدسےپانی لینےجارہی تھی ملزم نےورغلاکر زیادتی کی کوشش کی،بچی کے شورکرنےپرملزم نے فرارہونےکی کوشش کی جسے تعاقب کرکےگرفتارکیا گیا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔