وقاص احمد:سندرکےعلاقےمیں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افرادنے24سالہ لڑکی کوسرمیں گولی مار کر قتل کیا،مقتولہ کی شناخت 24 سالہ عائشہ دختر حبیب کے نام سے ہوئی۔
24سالہ عائشہ کی آج شادی طےتھی بارات کادن تھا۔پولیس اورفرانزک ٹیم نےشواہداکٹھےکرکےمختلف پہلوؤں پرتحقیقات کاآغازکرتے ہوئے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App