پرویز الٰہی کی طبیت ناساز، ایک بار پھر ہسپتال پہنچ گئے

پرویز الٰہی کی طبیت ناساز، ایک بار پھر ہسپتال پہنچ گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک) سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری  پرویز الٰہی ایک بار پھر ہسپتال پہنچ گئے، آج پمز میں میڈیکل بورڈ پرویز الٰہی کا مکمل طبی معائنہ کرے گا۔ 

 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز ہونے پر  طبی معائینے کیلئے ایک بار پھر انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے ٹیسٹ اور چیک اپ کیا گیا۔

 ہسپتال ذرائع  کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی کی پسلیوں میں فریکچر تھا جبکہ وہ  امراضِ قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں، آج پمز میں میڈیکل بورڈ پرویز الٰہی کا مکمل طبی معائنہ کرے گا۔
 

Ansa Awais

Content Writer