ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبے میں عام تعطیل کا اعلان, نوٹیفکیشن جاری

صوبے میں عام تعطیل کا اعلان, نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور  سابق وزیر اعظم  ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی پرسندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔

   تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی 4 اپریل کو منائی جا رہی ہے جس کیلئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے، محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے جمعرات کے روز تمام سرکاری نیم سرکاری دفاتر جبکہ بلدیاتی کائونسلز اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ،سکولز کالجز و جامعات بھی بند رہیں گے ۔

Bilal Arshad

Content Writer