(اویس کیانی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ آ ئینی بحران کے خاتمے کیلئے صدر مملکت پی ٹی آئی کے صدر نہ بنیں۔
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ،بہتر ہے یہ بینچ سماعت نہ سنے ،ہم نے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ،پی ڈی ایم نے بینچ پر عدم اعتماد کی توثیق کی ہے ،ملک میں ایک وقت میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں۔
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد ہے اس بینچ کو کیس ہی نہیں سنا چاہیے، مریم اورنگزیب pic.twitter.com/B2ZIT7I0b5
— M Awais Kiyani (@awaiskiyani24) April 3, 2023