ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی مقدمات کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر اعتراض عائد

عمران خان کی مقدمات کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر اعتراض عائد
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی مقدمات کے اخراج کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔

 لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ عمران خان کی درخواست پر بطور اعتراض کیس آج سماعت کرے گا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم یا برقرار رکھنے کا حکم دے گا۔

 واضح رہے عمران خان نے اپنے خلاف درج مقدمات کے اخراج کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر