ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ووٹ کی عزت کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا : رانا ثناء اللہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہا کہ  ڈسکہ الیکشن میں ووٹ چورحکومت پکڑی گئی،ووٹ چوروں کو منطقی انجام تک پہنچانا ہمارا مشن ہے، پیپلزپارٹی کی بےاصولی کومعاف نہیں کیا جاسکتا، پیپلزپارٹی بےاصولی پرقائم رہی تواس کا پی ڈی ایم کے ساتھ چلنا مشکل ہوجائے گا۔