ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت بلوچستان کادھماکے کی تحقیقات کا حکم

حکومت بلوچستان کادھماکے کی تحقیقات کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت بلوچستان نے شاہوانی اسٹیڈیم میں دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ 

 محکمہ داخلہ بلوچستان نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے، محکمہ داخلہ بلوچستان نے واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔

عوام سے اپیل ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور اداروں سے تعاون کریں۔