سٹی 42: افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
کامیابی پاکستان کو تین ملکی سریز میں فائنل میں پہنچا دے گی،کپتان افغان ٹیم راشد خان نےکہایو اے ای سے جیتنے کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے ،اسپینر نور احمد کو پلینئگ الیون میں شامل کیا ہے ۔
کپتان پاکستان ٹیم سلمان آغا نے کہا قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں ،شاہین آفریدی اور حارث روف کی واپسی ہوئی ہے ۔