ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کے نئے میٹر لگوانے کے خواہش مند صارفین کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

 بجلی کے نئے میٹر لگوانے کے خواہش مند صارفین کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فیسکو نے نئے میٹرز لگوانے کے خواھش مند صارفین پر بجلیاں گرادی 

 فیسکو ہیڈ کوارٹر نے گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ،سنگل فیز میٹرز کے ڈیمانڈ نوٹس کی قیمت میں سو فیصد  اضافہ کردیا ، گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس میں آضافہ اے ایم آئی میٹرز کی مد میں کیا گیا 

سنگل فیز میٹر کا ڈیمانڈ نوٹس گیارہ ہزار سے بڑھ کر بائیس ہزار کردیا گیا ،گھریلو میٹر کے چودہ ہزار ڈیمانڈ نوٹس کو بڑھا کر پچیس ہزار کردیا گیا ۔

ڈیمانڈ نوٹس میں اضافہ کے باعث صارفین نے سر پکڑ لیے۔