ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹی کرپشن نے پبلک ہیلتھ انجینرنگ کے سپریٹنڈنٹ کو رشوت لیتے پکڑ لیا

اینٹی کرپشن نے پبلک ہیلتھ انجینرنگ کے سپریٹنڈنٹ کو رشوت لیتے پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملتان میں اینٹی کرپشن حکام  نے  کارروائی  کرتے ہوئے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سپریٹنڈنٹ محمد سعید کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا 

ملزم نے شہری سے 20 ہزار روپے رشوت لی،ملزم نے پرانے سامان کی بولی ٹھیکیدار کو دلوانے کے لیے 20 ہزار روپے رشوت لی ،ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے کہاہم کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔

حکومت پنجاب کے زیرو ٹالرنس پالیسی اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب کہ ویژن پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔