شاہین عتیق: سعد الرحمان ذوالفقار عرف ڈکی بھائی کی بیوی اروب جتوئی نے درخواست ضمانت دائر کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی، ایف آئی اے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کو 15 ستمبر تک گرفتار ی سے روکتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا۔
ٰعدالت میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ اسے گرفتار نہ کر لیا جاے عبوری ضمانت منطور کی جائے۔