ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2025میں داخلوں میں توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2025میں داخلوں میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2025میں داخلوں میں توسیع کردی۔

میٹرک، انٹر میڈیٹ، ٹیچر ٹرینگ پروگرامز کورسز میں نئے داخلوں کی تاریخ 8ستمبر مقرر، ڈپلومہ/ سرٹیفیکٹ کورسزکے نئے داخلوں میں 8ستمبر تک توسیع کی گئی۔ 

بی ایس ، ایسو سی ایٹ ڈگری ، بی بی اے پروگرامز میں داخلے کی تاریخ 15ستمبر مقرر، جاری طلبہ کی انرولمنٹ میں داخلہ جمع کروانے کی تاریخ میں15ستمبر تک تو سیع کر دی۔