ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

(ن) لیگی رہنما کے گھر دستی بم حملہ

 (ن) لیگی رہنما کے گھر دستی بم حملہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :کوہاٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عباس آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔

حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے عباس آفریدی کے گھر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Ansa Awais

Content Writer