چینی کی قیمت میں اچانک اضافہ

چینی کی قیمت میں اچانک اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں چینی کی قیمت میں اچانک اضافہ، فی کلو چینی 4 روپے اضافے کے بعد 147 روپے کلو ہوگئی۔ 

 چیئرمین ہول سیل گروسرزعبدالروف ابراہیم کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن کے وجہ سے چینی کی قیمت مستحکم ہونی چاہیے۔ کمشنر کراچی چینی کی فکسڈ قیمت مقرر کریں۔ فکسڈ قیمت مقرر نہ کی گئی تو صورتحال یہی رہے گی۔ چینی 2 روز میں چار روپے مہنگی ہوچکی ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ چینی کی فکسڈ قیمت مقرر کی  جائے تاکہ لوگ کو پریشانی سے نجات ملے۔