نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف  نے وطن واپسی کیلئے اتحاد ایئرویز کی ٹکٹ بک کرا لی۔

سابق وزیراعظم کیساتھ ان کا اسٹاف اور ذاتی مشیر بھی ہوں گے، نواز شریف کے ساتھ محمد وقار، ڈاکٹر عدنان، ناصر جنجوعہ ،سینیٹر عرفان صدیقی کی بھی ٹکٹ بک کرائی گئی ہے۔اسی پرواز کی اکانومی کلاس سے متعدد لیگی رہنماؤں نے بھی سیٹیں بک کروائی ہیں، پاکستان سے بھی لیگی رہنماؤں کی بڑی تعداد ابوظہبی ایئرپورٹ پر نواز شریف  کے استقبال کیلئے پہنچے گی۔

Ansa Awais

Content Writer