ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد کا مقدمہ درج

 سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد کا مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چوہدری: سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد کا مقدمہ درج, ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر شکیل سرور کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا.

مقدمہ ڈاکٹر علی اقبال، مدثرملک، صہیب، نادر بلوچ ،بابر سمیت دیگر کے خلاف درج کیا گیا, تھانہ شادمان میں چار دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق میڈیکولیگل میں بھی تشدد کی تصدیق ہوگئی،ڈاکٹر شکیل سرور کا کہنا تھا کہ ملزمان نے جان سے مارنے کی نیت سے تشدد کیا،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ ا سکے۔