ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آ ئی جلسے کی اجازت کا معاملہ، اسلام آ باد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی

پی ٹی آ ئی جلسے کی اجازت کا معاملہ، اسلام آ باد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسلام  آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نوازاعوان کی درخواست پر سماعت کی.درخواست میں اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کے لیے اجازت دلوانے کی استدعا کی گئی تھی۔عدالت  نے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر انتظامیہ کو   نوٹس جاری کردیا۔

عدالت نے انتظامیہ کے مجاز افسر کو کل پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer