کنیئرڈ کالج; انٹرمیڈیٹ کی پہلی میرٹ لسٹ آویزاں

Kinnaird college announced first merit list
کیپشن: Kinnaird college
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)کنیئرڈ کالج لاہور نے انٹرمیڈیٹ کی پہلی میرٹ لسٹ آویزاں کردی، میڈیکل مارننگ کا میرٹ 1098، آفٹر نون کا میرٹ 1096 رہا۔

کنیئرڈ کالج لاہور کی جانب سے آویزاں کی گئی میرٹ لسٹ کے مطابق پری انجینئرنگ میں میرٹ 1094،آرٹس مارننگ کا میرٹ 1000، ایوننگ میں 928 پر ختم ہوا ہے۔

آئی سی ایس فزکس میں مارننگ کا میرٹ 1082 اور آفٹر نون 1060 رہا،آئی سی ایس شماریات کے ساتھ مارننگ میں 1010،آفٹر نون میں 922 رہا۔آئی کام میں مارننگ کا میرٹ 900 اور جنرل سائنس میں میرٹ 850 پر ختم ہوا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer