ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑی کے نیچے آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق

 گاڑی کے نیچے آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نواں کوٹ کے علاقہ میں گاڑی کے نیچے آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ 
 ایدھی ترجمان کے مطابق احمد فرحان گلی میں کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔ 
پولیس کارروائی کےپیش نظرمیت مردہ خانہ منتقل  کردی گئی ۔