ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزنگ میں تہرے قتل کی واردات ، پراپرٹی ڈیلر شاہد کے ورثا کا احتجاج

مزنگ میں تہرے قتل کی واردات ، پراپرٹی ڈیلر شاہد کے ورثا کا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:مزنگ میں تہرے قتل کی واردات ، پراپرٹی ڈیلر شاہد کے ورثا  نے احتجاجی مظاہرہ کیا 
ورثا کے مطابق شاہد کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا ہے، اُس نے خود کشی نہیں کی،شاہد بے قصور ہے، پولیس شاہد کی لاش ہمارے حوالے نہیں کر رہی۔
تھانہ مزنگ کی پولیس شاہد کے قتل کے خلاف مقدمہ درج نہیں کر رہی۔آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔