رانا آزر: لاہور میں پی ایس ایل 11 فائنل کی تیاریاں قذافی اسٹیڈیم میں مکمل کرلی گئیں پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین مد مقابل ہونگے۔
اختتامی تقریب بھی شاندار انداز میں منعقد ہوگی، شائقین سے مقررہ وقت پر اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت، فائنل میں پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین آمنے سامنے ہوں گے۔
پی سی بی نے شائقین کو 6:30 بجے تک قذافی سٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت دی ہےواضح رہے کہ سیزن 11 کا فائنل کل پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائیگا۔