سٹی 42 : سعودی وزارت حج کی جانب سے حج2026 کے حوالے سے نیا قانون نافذ کردیا گیا۔
15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام ویزے منسوخ کردئیے گئے۔ 15سال سے کم عمر بچے حج 2026 کا حصہ نہیں بن سکیں گئے۔ اس کے علاوہ عازمین جن کی عمر 15سال سے کم ہے انکی مکمل رقم 100فیصد ری فنڈ کی جائے گی۔
کم عمر مسافروں کی بورڈنگ نہ کرنے کیلئےتمام ملکی ائیرلائنز کو آگاہ کردیا گیا۔