ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائٹڈ کی پانچ اوورز میں 45 رنز کے ساتھ ابتدا

اسلام آباد یونائٹڈ کی پانچ اوورز میں 45 رنز کے ساتھ ابتدا

سٹی42: قذافی کی وکٹ پر اسلام آباد کے ساتھ کروشیل میچ میں  پشاور زلمی کو ابتدائی دو اوورز میں کوئی کامیابی نہیں ملی لیکن وہ مار پرنے سے بھی بچ گئے لیکن تیسرے اوور مین یونائٹڈ کے مائرز نے لوک ووڈ کو دو چوکے اور ایک چھکا مار کر اپنا سکور  17 کر لیا اور لوک ووڑ کا اکانومی ریٹ جو پہلے اوور میں بہت اچھا تھا، برباد ہی کر ڈالا۔

چوتھے اوور میں  صاحبزادہ فرحان نے الزاری جوزف کی گیندوں پر اچھے سٹروک کھیلتے ہوئے  تین ڈبل رنز بنائے اور آخری بال پر چوکا بھی مارنے میں کامیاب ہو گئے۔ 

چار اوورز کے اختتام پر اسلام آباد یونائٹڈ کا مجموعہ  30 رنز ہو گیا اور ان کی وکٹیں مھفوظ تھیں۔

پامچویں اوور میں صاحبزادہ فرحان نے  محمد علی کے ساتھ وہی کی جو مائرز  نے تیسرے اوور میں لوک ووڈ کے ساتھ کی تھی؛ یعنی  دو چوکے ور ایک چھکاْ 

پانچ اوورز کے خٓتمے پر آئی یو کا سکور  45 رنز ہو گیا۔