ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نویں، دسویں اوور میں زلمی کی دو وکٹیں

نویں، دسویں اوور میں زلمی کی دو وکٹیں

سٹی42:  قذافی سٹیڈیم میں پشاور زلمی کے احمد دانیال  8 ویں اوور میں اسلام آباد یونائٹڈ کے اوپنر صاحبزادہ فرحان کو پویلین واپس  بھیجنے میں  کامیاب ہو گئے۔ لیکن ون ڈاؤن بیٹر کولن منرو نے وکٹ پر آتے ہی احمد دانیال کو چوکا مار دیا۔ 

دسویں اوور کی پہلی گیند پر محمد علی نے کیل مائرز کو آؤٹ کر دیا۔

9 اوورز میں یونائٹڈ نے  62 رنز بنائے تھے۔

اب وکٹ پر  کولن منرو اور  سلمان آغا ہیں۔  دس اوورز میں یونائٹڈ کا مجموعہ  63 ہوا اور رن ریٹ 6.3 رہ گیا ہے۔