ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف مزید ایکشن

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف مزید ایکشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری :سرکاری علاجگاہوں کو ٹھیکے پر دینے کیخلاف احتجاج و ہڑتال  کرنے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف مزید ایکشن لیا جا ئے گا۔

  تفصیلات کے مطابق 8ینگ ڈاکٹرز کا پریکٹسنگ لائسنس منسوخ کروانے کیلئے پی ایم ڈی سی کو مراسلہ جاری کر دیا۔

 جاری کردہ  مراسلہ کے مطابق   ڈاکٹر سلیمان غفور ، ڈاکٹر احمد یار کا پریکٹسنگ لائسنس منسوخ کیا جائے ،ڈاکٹر فخر منیر سیال ، ڈاکٹر محمد عارف کا پریکٹسنگ لائسنس منسوخ کیاجائے،ڈاکٹر ارسلان رضا ،ڈاکٹر کاشف سعید کا لائسنس منسوخ کیاجائے،ڈاکٹر حامد ارشد چٹھہ ، ڈاکٹر ندیم ثاقب کا لائسنس منسوخ کیاجائے.

رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو 8 ینگ ڈاکٹرز کا پریکٹسنگ لائسنس فوری منسوخ کرنیکی استدعا  کر دی۔