ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور بھارت کی جانب سے شہریوں کی واپسی کیلئے واہگہ بارڈر پر نرمی

پاکستان اور بھارت کی جانب سے شہریوں کی واپسی کیلئے واہگہ بارڈر پر نرمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان بھارت کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک نے ایک دوسرے ملک کے شہریوں کی واپسی کے لیے واہگہ بارڈر پر نرمی کر دی۔

ذرائع کے مطابق بھارت سے 20 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے گزشتہ روز واضع کیا تھا کہ بھارت میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے واہگہ بارڈر کھلا رہے گا۔

بھارتی حکومت نے پاکستانی شہریوں کو واپسی کے لیے 30 اپریل کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer