پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں  موسم کے باعث فضائی آپریشن معطل کردیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں  موسم کے باعث فضائی آپریشن معطل کردیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں  کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دیں۔متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن شدید متاثر ہیں۔  پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز کی فضائی اپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گی ,قومی ایئر لائن کی کچھ پروازوں کو  خراب موسم کی وجہ سے تاخیر اور منسوخی کا سامنا ہے۔ 

پی آئی اے کو اپنے مسافروں کی زخمت اٹھانے کا بھرپور احساس ہے, صورتحال بحال ہوتی ہی پی آئی اے اپنا فضائی آپریشن کا فی الفور آغاز کر دے گا۔
 

Ansa Awais

Content Writer