ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کب شروع ہوں گے ؟ اہم خبر آ گئی

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کب شروع ہوں گے ؟ اہم خبر آ گئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی حکومت کے درمیان مذاکرات   کرنے والے وفود کیلئے چیئرمین سینیٹ کی جانب سے ساڑھے آٹھ بجے ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی بازگشت جاری ہےجس کیلئے پہلی ملاقات آج رات 9 بجے طے کی گئی ہے، فریقین کیلئے چیئر مین سینیٹ کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے ڈنر کے بعد فریقین کے درمیان مذاکرات ہوں گے، مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوں گے۔