سٹی 42: سندھ حکومت کی جانب سے ہولی کے موقع پر2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ صوبہ بھر میں 3 تا 4 مارچ ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔ سندھ حکومت نے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ۔
