ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہریوں کو جعلی ای چالان کے میسج موصول ؛ سیف سٹی کی وضاحت آگئی 

شہریوں کو جعلی ای چالان کے میسج موصول ؛ سیف سٹی کی وضاحت آگئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہریوں کو جعلی ای چالان ایس ایم ایس موصول ہونے کی شکایات  آگئیں ۔ 
ترجمان سیف سٹی نے کہا کہ سیف سٹی ایس ایم ایس کے ذریعے نقد رقم، بینک اکاؤنٹ یا کارڈ کی تفصیلات طلب نہیں کرتا، ای چالان ایس ایم ایس صرف 9915نمبرسے بھیجا جاتا ہے۔
جعلسازوں نے  نمبر 8070 سے جعلی ای چالان پیغامات بھیج کر دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے ۔ کسی بھی مشکوک لنک پر کلک کرنے یا غیر مصدقہ ویب سائٹ پر ادائیگی سے گریز کریں،مشکوک معاملات پر فوری طور پر 15 یا ایف آئی اےسائبر ونگ سے رجوع کریں۔