ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے سپوت دفاعِ وطن سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے: امیر حاتمی

ایرانی قوم کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا، مکمل قوت کے ساتھ جواب دیتے رہیں گے

ایران کے سپوت دفاعِ وطن سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے: امیر حاتمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کے سپوت دفاعِ وطن کے لیے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ایرانی آرمی چیف نے امریکہ اور اسرائیل کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا، کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا اور ایران اپنی مکمل قوت کے ساتھ جواب دیتا رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ طے شدہ اور مشق شدہ منصوبہ بندی کے تحت حکمتِ عملی پر عمل کیا جا رہا ہے، جبکہ فضائیہ، بری اور بحری افواج مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔