ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 309 ملین روپے جاری

ہسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 309 ملین روپے جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ نے ہسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کے لیے 309 ملین روپے جاری کر دئیے گے۔

 اس کے علاوہ راولپنڈی میں نئے چلڈرن ہسپتال کے قیام کے لیے 250 ملین روپے مختص کیے گئے جبکہ ٹی ڈی سی پی کو ٹورازم پروموشن کے لیے 25 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بجٹ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے ہسپتالوں اور دیگر متعلقہ اداروں کو آن لائن طریقے سے فراہم کیا گیا ہے تاکہ منصوبے بروقت اور شفاف طریقے سے مکمل کیے جا سکیں۔