ویب ڈیسک : بلوچستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
بلوچستان قلعہ عبداللہ اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی خبر نہیں آئی ۔