سعید احمد سعید: یکم رمضان، لاہوریوں کو سستے پروٹین میں ریلیف نہ مل، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے برقرار ہے۔
برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے ،پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر ہے، فارمی انڈوں کا ریٹ بھی 286روپے فی درجن برقرار ہے۔
انڈوں کی پیٹی کا تھوک ریٹ 8460روپے مقرر ہے، طلب میں کمی کے باوجود برائلر مرغی کی قیمت کم نہ ہو سکی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App