ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف کی اہم رہنما لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

 تحریک انصاف کی اہم رہنما لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم کمبوہ: پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیاہے۔

 پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا،پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9  میں توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب تھیں۔ 

 عالیہ شہزاد تھانا سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔ 

Ansa Awais

Content Writer