گندم کی قیمت 3900 روپے فی من مقرر

Wheat,Price,IMF,Pakistan,Govt
کیپشن: Wheat
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ای سی سی  نے گندم کی قیمت(Wheat price)  3900 روپے من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  رمضان پیکج کے لیے 19 اشیا پر 5 ارب روپے سبسڈی دینے کی منظوری دی گئی جو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے دی جائے گی۔

اس کے علاوہ ای سی سی نے ملک میں گندم کی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کے لیے ہوگی جو یوٹیلیٹی اسٹورزپرفراہم کی جائے گی۔

Hifza Rajpoot

Content Writer