کورونا کے پیش نظر پی ایس ایل ملتوی ہونے کے امکانات

کورونا کے پیش نظر پی ایس ایل ملتوی ہونے کے امکانات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کورونا کے پیش نظر   پی ایس ایل سکس میچز کچھ روز کیلئے ملتوی کئے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر میچ ملتوی کر دیا گیا تھا   جبکہ تمام کھلاڑیوں اور سٹاف کے کورونا ٹیسٹ کروانے کا عندیہ دیا گیا تھا۔  ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں  وقت لگ سکتا ہے جس کی وجہ سے میچز کچھ روز کیلئے ملتوی کئے جانے کا امکان نظر آ رہےہیں۔

دو سے تین کھلاڑیوں کے مزید کوویڈ19 مثبت آنے کی اطلاعات مل رہی ہیں جبکہ کراچی نیشنل اسٹیڈیم سے سیکورٹی ہٹا دی گئی ہے۔
 



Raja Sheroz Azhar

Article Writer