سٹی 42 : سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا .
عالمی مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر مہنگاہوکر 3347 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
ایک تولہ سونا 5900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ دس گرام سونا 5058 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3456 روپے پر ہی برقرار رہی ۔