ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے،شہر میں ایک ہی رات میں 2مختلف پولیس مقابلے ہوئےاِن مقابلوں میں 2مبینہ ڈاکو مارے گئے۔

سی سی ڈی ذرائع  کے مطابق پہلا مبینہ پولیس مقابلہ ٹاون شپ میں ہوا، مقابلہ میں مبینہ نامعلوم ڈاکو مارا گیا، دوسرا مبینہ مقابلہ کاہنہ کی حدود میں ہوا،مقابلہ میں مبینہ ڈاکو اسلم شاہ مارا گیا،دونوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

دونوں مقابلوں میں سی سی ڈی اہلکار محفوظ رہے، ڈاکوؤں کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار  ہو گئے۔