ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بہترین سکیورٹی انتظامات پر ادارےمبارکبادکےمستحق ہیں:محسن نقوی

 بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بہترین سکیورٹی انتظامات پر ادارےمبارکبادکےمستحق ہیں:محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد :بنگلہ دیش کیخلاف کرکٹ سیریزمیں سکیورٹی کےبہترین انتظامات کئے گئے۔محسن نقوی نے کہا کہ لاہور پولیس سمیت قانون نافذکرنیوالےادارےمبارکبادکےمستحق ہیں۔ 

چیئرمین پی سی بی نے پولیس،پاک فوج،رینجرزودیگراداروں کی کارکردگی کی تعریف کر دی۔اُنہوں نےوزیراعلیٰ مریم نوازاورپنجاب حکومت کابھی شکریہ ادا کیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازکی سربراہی میں پنجاب حکومت کی معاونت مثالی رہی۔  قانون نافذکرنیوالےاداروں نےفول پروف سکیورٹی انتظامات کیے،لاہورپولیس سمیت قانون نافذکرنیوالےادارےمبارکبادکےمستحق ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ فرائض انجام دینےوالےافسران،جوانوں کاخصوصی شکریہ اداکرتاہوں۔