(عمران فیاض)جنت مرزا کا پنجابی گانے پر ڈانس ،سوشل میڈیا پر دھم مچ گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا پنجابی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے والی ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ جنت مرزا نے ٹی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ ٹک ٹاکر و اداکارہ نے کانوں میں غیر معمولی بڑے سائز کی بالیاں پہن رکھی ہیں جن کا رنگ سلور ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارف اسے دیکھ چکے ہیں اور اپنے کمنٹس دے رہے ہیں۔