ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپرانے فی یونٹ بجلی44پیسےسستی کردی

 NEPRA
کیپشن: NEPRA
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت  نیپرانے فی یونٹ بجلی44پیسےسستی کردی،صارفین کو 4ارب چالیس کروڑروپے سے زیادہ کا فائدہ ہو گا ۔

 تفصیلات کےمطابق  اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت  نیپرانے فی یونٹ بجلی44پیسےسستی کردی، چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ  اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 87پیسے فی یونٹ سے زیادہ سستی کی جانی  تھی ، نیپرانے43پیسے فی یونٹ سے بقایا جات کی مد میں ایڈجسٹ کرنے کی اجازت دے دی ، بجلی سستی ہونے سےصارفین کو 4ارب چالیس کروڑروپے سے زیادہ کا فائدہ ہو گا ،