ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ 21 برس بعد گرفتار

شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ 21 برس بعد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ  21 سال بعد گرفتار ہوگئی ۔
فیصل آباد میں ملزمہ نے ساتھیوں کےساتھ مل کر اپنے شوہر شاہد کو گلا دبا کر قتل کیا تھا۔ایس ایچ او تھانہ سرگودھا روڈ غازی رضوان جاوید نے ٹیکنیکل وسائل سے21سال سے روپوش ملزمہ کشور کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔سی پی اوفیصل آباد نے کہا قتل سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔