ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا استحکام پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا استحکام پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے استحکام پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ 

سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ علیم خان سے ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کریں گے۔ 

یاد رہے کہ سردار تنویر الیاس نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا ۔ سردار تنویر الیاس من پسند حلقے سے ٹکٹ نہ ملنے پر پی پی سے ناراض تھے۔